islam.com.kw
Misbah - Discover Islam Kuwait Portal
ماہنامہ مصباح اردو زبان میں لجنة التعریف بالاسلام کویت کا ایک دینی ، تربیتی اور دعوتی آرگن ہے۔ سرزمین کویت پریہ پہلا اور واحد دینی مجلہ ہے جو دیارغیر میں تارکین وطن کی دینی تسکین کا سامان فراہم کررہا ہے۔ نو مبر 2008ء میں اس کا آغاز ہوا، جب سے بحمداللہ پابندی کے ساتھ ہرماہ شائع ہورہا ہے۔ جس کے اہم مقاصد مثبت اور سنجیدہ موضوعات کے ذریعہ اردوداں حلقے میں دینی وثقافتی بیداری لانا، اسلام کی آفاقیت کو انسانیت کے سامنے پیش کرنا نیز مسلمانوں کی اصلاح اور غیرمسلموں میں دعوت کے تئیں مسلمانوں کی ذہن سازی کرنا ہے ۔
Abdullah Alajeel